12 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں سینٹرل
اینڈ ساؤتھ امریکہ ریجن کی ریجن نگران
کا سرنیم اور یوراگوئے (Uruguay)کی اسلامی بہنوں کے ساتھ مدنی مشورہ کیا۔
ریجن نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک
اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور مدنی مذاکرہ کی تعداد میں
اضافہ کرنے کاہدف دیا نیز رسالہ کارکردگی
میں اضافہ کرنے کی ترغیب بھی دلائی۔
اِنْ شَآءَ اللہ عَزَّ وَجَلَّ! عنقریب سینٹرل اینڈ ساؤتھ امریکہ ریجن میں دو کورسز(جنت کا
راستہ کورس، کفن دفن کورس) کروائے جائیں گے ۔