16 رجب المرجب, 1446 ہجری
امریکہ
اور کینیڈا کی کابینہ و ڈویژن نگران اسلامی بہنوں
کا بذ ریعہ انٹرنیٹ مدنی مشورہ
Fri, 30 Jul , 2021
3 years ago
دعوت
اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں امریکہ اور کینیڈا کی کابینہ و ڈویژن نگران
اسلامی بہنوں کا بذ ریعہ انٹرنیٹ مدنی
مشورہ ہوا جس میں نارتھ امریکہ ریجن نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی
کارکردگی کافالواپ کرتے ہوئے تربیت کی اور نرمی کے فضائل پر کلام کیا۔رسالہ
کارکردگی اور ماہانہ کارکردگی آن لائن جمع کروانے کی ترغیب دلائی ۔