22 شوال المکرم, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 22 فروری 2020ء
کویوکے کی ریجن ذمہ داراسلامی بہنوں کا بذریعۂ
اسکائپ اجلاس ہوا جس میں اسکاٹ لینڈ، برمنگھم اور بریڈ فورڈ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ رکن عالمی مجلس مشاورت (شعبۂ
تعلیم و مجلس رابطہ ذمہ دار) نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی
کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور شعبے کے مدنی کاموں کو مزید بڑھانے کے متعلق نکات فراہم کئے۔