14 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں شب و
روز کی ذمہ دار مجلس بیرون ملک کی رکن اسلامی بہن نے یوکے کے مختلف ریجنز کی
اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ لیا جس میں لندن ، برمنگھم ، بریڈ فورڈ ، مانچسٹر اور
اسکاٹ لینڈ ریجنز کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
شب و
روز کی ذمہ دار مجلس بیرون ملک کی رکن اسلامی بہن نے تحریری مقابلہ کے اہم نکات پرتربیت کی اور
جامعات کی اسلامی بہنوں کو اس مقابلے میں شرکت کروانے کا ذہن دیا۔