11 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں امریکہ
اور کینیڈا کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں کابینہ
اور ڈویژن ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
نارتھ امریکہ ریجن نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی
کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور ماہِ ربیع النّور شریف کے مدنی پھولوں پر کلام کیانیز
ذمہ داراسلامی بہنوں کو تقسیمِ رسائل کے ساتھ ساتھ ماہِ ربیع الاول کے مخصوص مدنی
کام کے اہداف دیئے۔