دعوت اسلامی کے  شعبہ شب و روز کےزیر اہتمام یوکے ریجن کی شب و روز ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں لندن، بریڈ فورڈ، مانچسٹر اور اسکاٹ لینڈ کی ریجن شب و روز اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

یوکے ریجن نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور کارکردگی شیڈول وقت پر ملنے پر حوصلہ افزائی کی نیزآئندہ کام کو بہتربنانے کے مدنی پھول بھی دئیے۔ تحریری مقابلہ ماہنامہ فیضانِ مدینہ کے بارے میں اسلامی بہنوں کو ترغیب دلائی۔