15 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے شعبہ مدرستہ المدینہ بالغات کے زیر
اہتمام اگست اور ستمبر 2020 ء کو یوکے ریجن کے مختلف شہروں میں 41 دن کا ”معلمہ مدنی قاعدہ کورس“
کا اختتام ہوا۔
اب تک کے ٹیسٹ میں 14 اسلامی بہنوں نے کامیابی
حاصل کی جن میں مانچسٹر سے7 اسلامی بہنیں، بریڈفورڈ سے 4 اسلامی بہنیں اور
برمنگھم سے 2 اسلامی بہنوں نےکامیابی حاصل کی جبکہ مزید ٹیسٹ کا سلسلہ جاری
ہے۔