15 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے زیرِ اہتمام یوکے ریجن کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں
ریجن کی تمام نگران اسلامی بہنوں سمیت ریجن ڈونیشن بکس ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
یوکے ریجن نگران اسلامی بہن نے
مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور ٹیلی
تھون کے متعلق نکات سمجھائے نیز زیادہ سے زیادہ ٹیلی تھون کے لئے کوششیں کرنے اور ڈونیشن جمع
کروانے کے اہداف دئیے۔