19 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کے شعبہ اسلامی بہنوں کے مدرسۃ المدینہ کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں یوکے ریجن کی رکن شعبہ ذمہ دار اسلامی
بہن نے یوکے ریجن کی معاون مفتشات کے ساتھ مدنی مشورہ کیا۔
مدنی
مشورے میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی
کارکردگی کا جائزہ لیا گیا اور ان کی تربیت کی گئی نیز یوکے کی اسلامی بہنوں کے
امتحانات، تفتیش کا کام وقت پر کیسے بہتر بنایا جائے اس پر کلام ہوااور کام کو
جنوری 2022ء تک مکمل کرنے پر مشاورت کی گئی۔