12 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				یوکے
ریجن کی رکن شعبہ ذمہ دار اسلامی بہن کا  یوکے
زون  کی اسلامی بہنوں کے ہمراہ مدنی مشورہ
										
									
								
                                								
									
									
																											Thu, 30 Sep , 2021
									
                                
																
								4 years ago
								
								
								
							دعوتِ
اسلامی کے فنانس ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں یوکے ریجن کی رکن شعبہ ذمہ
دار اسلامی بہن نے یوکے زون کی اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ لیاجس میں اسلامی بہنوں
کو کارکردگی اور شیڈول وقت پر دینے کا ذہن دیا نیزچندہ کرنے کی شرعی و تنظیمی احتیاطیں
رسالے کے ٹیسٹ کے لئے اسلامی بہنوں کو تیاری کرنےکا ذہن دیا۔
            Dawateislami