10 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے زیرِ اہتمام 4 اگست سے 9 اگست
2020 ء تک یوکے لندن ریجن کے شہرچیشم ، ہائی وےکمب ، لوٹن ، ملٹن کینز، آئلسبری،
واٹ فورڈ، ایسٹ ہام ، الفورڈ (Chesham, High Wycombe , Luton, Milton Keynes , Aylesbury,
Watford, East Ham, Ilford)میں آن لائن ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں 225 اسلامی بہنوں نے
شرکت کی ۔
مبلغاتِ
دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرے بیانات کئے
اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی
فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔