19 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کا دینی کام دنیا بھر میں جاری و ساری ہے اور روز بہ روز ترقی کی طرف گامزن
ہے ۔دعوتِ اسلامی کے شعبہ جات میں سے ایک شعبہ” شب و روز (News Department)
“ بھی ہے ۔
اس
شعبے میں مختلف ممالک سے مختلف دینی کاموں کی مدنی خبریں موصول ہوتی ہیں جو دعوت
اسلامی کی ویب سائٹ شب و روز پر اپلوڈ ہوتی
ہیں ہے۔
ستمبر
2021ء یوکے ریجن کےمختلف ممالک سے ملنے والی مدنی خبروں کی تعداد 88ہے ۔ان ممالک میں
لندن ، برمنگھم ، مانچسٹر ، بریڈ فورڈ ، اسکاٹ لینڈ اور آئرلینڈ شامل ہیں ۔
واضح
رہے یوکے اور ساؤتھ افریقہ کی مدنی خبروں
کو انگلش زبان میں بھی ٹرانسلیٹ کرکے ویب
سائٹ کی زینت بنایا جاتا ہے۔