15 رجب المرجب, 1446 ہجری
شب و روز یوکے ریجن اسلامی بہن کا اپنی
ماتحت اسلامی بہنوں کے ساتھ مدنی مشورہ
Mon, 12 Oct , 2020
4 years ago
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 10 اکتوبر 2020 ءکو شب و روز یوکے ریجن اسلامی بہن نے اپنی ماتحت اسلامی بہنوں کے ساتھ مدنی مشورہ کیا
جس میں لندن، بریڈ فورڈ ، برمنگھم اور اسکاٹ لینڈ کی ریجن شب و روز اسلامی بہنوں
نے شرکت کی۔
یوکے ریجن اسلامی بہن نے ”سیکھنے کا جذبہ“
کے موضوع پر ترغیبی بیان کیا اور مدنی
مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی نیز اسلامی بہنوں کی بہتر کارکردگی ملنے پر حوصلہ افزائی کی۔نیا
کارکردگی فارم سمجھایا گیا اور شب و روز کےنکات پر تبادلۂ خیال کیا۔