8 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے شعبہ مدرسۃ المدینہ للبنات کے زیر ِ اہتمام یکم جولائی 2020ء سے
یوکے میں ذمہ داراسلامی بہنوں کے لئے”نظامت
کورس“ کا سلسلہ جاری ہےجس میں 15
اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ یہ کورس تقریباً
8 دن ہوگا جو بذریعہ اسکائپ کروایا جارہا ہے۔ کورس میں شعبہ مدرسۃ المدینہ بالغات
کے تمام مدنی پھول پڑھائے جائیں گے۔ کورس
کے اختتام پرامتحان بھی لیا جائے گا اورہراسلامی بہن کو امتحان کا رزلٹ بھی بتایا
جائے گا۔