18 رجب المرجب, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیرِ اہتمام ماہِ دسمبر2020ء میں
یوکے برمنگھم ، لندن ، مانچسٹر اور بریڈ
فورڈ میں مقامی مدرسات اور دیگر ذرائع کے ذریعے9 مختلف کورسز(اپنی
نمازدرست کیجئے ، اسلامک ہیروز، کورس جنت اور دوزخ کیاہے؟ ، تفسیر سورۂ رحمٰن کورس
، مسکرانے کے دینی و دنیوی فوائد سیشن، سوشل میڈیا کا سیشن، سیرت کورس، جنت کا راستہ)
کا 56 مقامات پر اختتام ہوا جن میں
کم و بیش 1ہزار35اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔