11 رجب المرجب, 1446 ہجری
پچھلے ہفتے یوکے
میں ہونے والے اسلامی بہنوں کے مدنی کاموں کی چند جھلکیاں
Tue, 27 Oct , 2020
4 years ago
نیکی کی دعوت کو عام کرنے کے جذبے کے تحت 26صفر المظفر تا 3ربیع الاوّل1442ھ تک پچھلے ہفتے یوکے میں ہونے والے اسلامی بہنوں کے مدنی کاموں کی
چند جھلکیاں ملاحظہ فرمائیے:
260اسلامی بہنوں نے روزانہ ایک پارہ پڑھنے کی
سعادت حاصل کی۔
362اسلامی بہنوں نے روزانہ آدھا پارہ پڑھنے کی
سعادت حاصل کی۔
491اسلامی بہنوں نے روزانہ گھر درس دیا۔
826 اسلامی بہنوں نے 313 درودپاک روزانہ پڑھے۔
751 اسلامی بہنوں نے روزانہ 1200 مرتبہ درودپاک پڑھے۔
556 اسلامی بہنوں نے 12 منٹ روزانہ مطالعہ کیا۔