12 رجب المرجب, 1446 ہجری
گزشتہ ہفتے یوکے میں ہونے والے اسلامی بہنوں کے دینی
کاموں کی چند جھلکیاں
Mon, 7 Jun , 2021
3 years ago
نیکی کی دعوت کو عام کرنے کے جذبے کے تحت 26 مئی تایکم جون 2021ء تک گزشتہ ہفتے یوکے میں ہونے والے اسلامی بہنوں کے دینی
کاموں کی چند جھلکیاں ملاحظہ فرمائیے:
279اسلامی بہنوں نے روزانہ ایک پارہ پڑھنے کی
سعادت حاصل کی۔
420اسلامی بہنوں نے روزانہ آدھا پارہ پڑھنے کی
سعادت حاصل کی۔
439اسلامی بہنوں نے روزانہ گھر درس دیا۔
1ہزار 307 اسلامی بہنوں نے 313 مرتبہ درودپاک روزانہ پڑھے۔
694 اسلامی بہنوں نے 1200 مرتبہ درودپاک روزانہ
پڑھے۔
684 اسلامی بہنوں نے 12 منٹ روزانہ مطالعہ کیا۔