14 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام23 جون2021ء کو یوکے میں پہلی بار بنگلہ زبان میں صبح 11بجے آن
لائن ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد ہوگا۔ اجتماعِ پاک میں بنگلہ زبان میں درس بیان اور دعا کا سلسلہ ہوگا۔
بنگلہ زبان والی اسلامی بہنیں اجتماعِ پاک میں
شرکت کرنے کے لئے اپنے علاقے میں دعوت اسلامی کی ذمہ دار اسلامی بہن سے رابطہ کریں۔