12 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				  یوکے مانچسٹر ریجن میں کفن دفن تربیتی اجتماع،
عالمی مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن کی
شرکت
										
									
								
                                								
									
									
																											Fri, 5 Nov , 2021
									
                                
																
								3 years ago
								
								
								
							دعوت اسلامی
کے شعبہ کفن دفن (اسلامی
بہنیں)
کے زیر اہتمام یوکے مانچسٹر ریجن میں کفن دفن تربیتی اجتماع کا
انعقاد کیا گیا  جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
عالمی
مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن  نے اس
تربیتی اجتماع میں خصوصی طور پر شرکت کی
اور وہاں پر شریک اسلامی بہنوں کو غسلِ میت میں اسراف  سے بچنے اور مستعمل پانی کے
متعلق اہم معلومات فراہم کیں۔
            Dawateislami