17 رجب المرجب, 1446 ہجری
یوکے
مانچسٹر ریجن میں اصلاح اعمال کی ذمہ دار
اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ
Tue, 10 Aug , 2021
3 years ago
دعوت
اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات کے زیر اہتمام 06 اگست2021ء کو یوکے مانچسٹر ریجن میں اصلاح اعمال کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی
مشورہ ہوا جس میں کابینہ سطح کی اصلاح اعمال ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
ریجن سطح کی اصلاح اعمال ذمہ دار اسلامی بہن نے”جنت
کا راستہ“ کورس کروانے اور اصلاح اعمال اجتماعات کروانے کا ذہن دیا نیز شعبے کے دینی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں
بہتری لانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے۔