10 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں یوکے کی
تمام ریجن نگران اسلامی بہنوں کا مد نی مشورہ ہوا جس میں تمام ریجن نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
یوکے ریجن نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں
شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اورماتحت اسلامی بہنوں
سے اہداف سامنے رکھ کردینی کام کی پوچھ گچھ کرنے کی ترغیب دلائی۔