14 رجب المرجب, 1446 ہجری
یوکے ریجن نگران اسلامی بہن کا تمام ریجن نگران اسلامی بہنوں کےہمراہ ماہانہ مدنی مشورہ
Wed, 23 Jun , 2021
3 years ago
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 20 جون 2021ءکو یوکے ریجن نگران اسلامی بہن کا تمام ریجن نگران اسلامی بہنوں کےہمراہ ماہانہ مدنی مشورہ ہوا جس
میں6 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
یوکے ریجن نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں
شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی فالواپ کرتے ہوئے تربیت کی اور ذمہ داری تبدیل ہونے سے متعلق دینی کام سمجھائے نیزمالیات کا
ٹیسٹ دینے کے حوالے سے کلام ہوا اور رسالہ کارکردگی دیئے گئے طریقۂ کار کے مطابق
سافٹ ویئر پر جمع کروانے کی ترغیب دلائی۔