10 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں یوکے کے شہر رودرہم ، شیفیلڈ اور ڈونکاسٹر( Rotherham, Sheffield, Doncaster ) میں مدنی حلقوں کا
انعقاد کیا گیا جن میں کم و بیش41 اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغاتِ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرے بیانات کئے
اور مدنی حلقوں میں شریک اسلامی بہنوں کو قراٰنِ پاک سمجھ کر پڑھنے کے بارے میں
نکات بیان کئے نیز دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے کی
ترغیب دلائی۔