16 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے زیراہتمام یوکے ویسٹ لندن کابینہ
کے مختلف شہروں ہیرو، ولڈسن گرین ، سڈبری ، ٹوٹنگ ، ہنسلو(Harrow, Willesden Green, Sudbury, Tooting, Hounslow)میں ہفتہ وار
سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں کم و بیش 122 اسلامی بہنوں نے شرکت
کی۔
مبلغات دعوت اسلامی نے ”آقا کریمﷺ کی امت سے
محبت“ کےموضوع پر بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو نیک اعمال
اجتماع میں شرکت کرنے ،نیکی کی دعوت دینے اور تقسیمِ رسائل کرنے کا ذہن دیا۔