6 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت اسلامی
کے زیرِ اہتمام 27جون 2020ء کو یوکےویلز کابینہ کی تمام ذمہ دار اسلامی بہنوں کابذریعہ اسکائپ اجلاس ہوا جس میں ریجن نگران
اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی
بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور مسلسل کوشش اور جذبے کے
ساتھ مدنی کام کرنے ،کسی کام کرنے سے
پہلے مشاورت کرنے کا ذہن دیا۔قربانی کے
لئے حصہ ملانے اور انفرادی کوشش کر کے اپنے رشتہ داروں اور دیگر افراد کا ذہن بنائے
کہ اپنی کھال دعوت اسلامی کو دی جائے اس حوالے سے ترغیب دلائی۔