14 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے شعبہ مکتبۃ المدینہ للبنات کے زیر اہتمام 15 جون2021ء کو بیرون ملک مکتبۃ المدینہ نگران اسلامی بہن کا یو
کے کی شعبہ مکتبۃ المدینہ کی ریجن نگران اسلامی بہنوں کے ہمراہ مدنی مشورہ ہوا جس
میں ہر ریجن کے الگ الگ مسائل پر بات ہوئی
نیز کارکردگی شیڈول کا نظام بہتر
بنانے کا ذہن دیا گیا اور ماہنامہ فیضان مدینہ کارکردگی کو کس طرح
بہتر بنایا جائے ان تجاویز پر غور کیا گیا۔ یو کے میں ماہنامہ فیضانِ مدینہ کی
بکنگ کے حوالے سے بھی بات ہوئی۔