19 رجب المرجب, 1446 ہجری
یوکے
برمنگھم ریجن نارتھ برمنگھم اور ایسٹ برمنگھم میں دینی حلقوں کا انعقاد
Wed, 3 Nov , 2021
3 years ago
دعوت
اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں یوکے برمنگھم ریجن نارتھ برمنگھم اور ایسٹ
برمنگھم (
North
Birmingham and East Birmingham )میں دینی حلقوں کا انعقاد ہوا جن
میں کم و بیش 66 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغاتِ
دعوتِ اسلامی نے اصلاحی بیانات کئے اور دینی حلقوں میں شریک اسلامی بہنوں کے
درمیان شجرہ شریف کے اشعار کی تشریح کی گئی۔ آخر میں دعا کا
سلسلہ بھی ہوا۔