12 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
Saturday, May 10, 2025
دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام24 ستمبر2020ء کو ترکی کی
ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا
جس میں عالمی مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں
کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور ترکش اسلامی بہنوں سے ملاقات کی
کارکردگی کا جائزہ لیا گیا اور ربیع الاول کے حوالے سےنکات بیان کئے۔