11 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت اسلامى کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں اسپین کے شہر طورطوسہ (Tortosa)اور لوگرونو(Logroño) میں دعائے شفاء اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن
میں کثیر اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغاتِ
دعوت اسلامی نے ”بیماری کی فضیلت“ پر سنتوں بھرے بیانات کئے اوراجتماعات میں شریک
اسلامی بہنوں کو بیماریوں، پریشانیوں
پر صبر کرنے کا ذہن دیا۔ مختلف روحانی
علاج بھی بتائے گئے اور یَاسَلَامُ کا ورد بھی
کروایا گیا۔