21 جمادی الاخر, 1446 ہجری
یوکےلندن ریجن
کے علاقے ٹوٹنگ ڈویژن میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ
Wed, 3 Mar , 2021
3 years ago
دعوت
اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں یوکےلندن
ریجن کے علاقے ٹوٹنگ (Tooting) ڈویژن میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں
ڈویژن تا ذیلی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
ڈویژن ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں
شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور علاقائی دورہ کے
کام میں بہتری لانے اور دیگر دینی کاموں کو مزید بڑھانےکی ترغیب دلائی ۔