19 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں یوکے لندن ریجن کے علاقےٹوٹنگ اور لوٹن(Tooting
and Luton)میں
دینی حلقے کا انعقاد کیا گیا جن میں کم وبیش 23اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
اس
ماہانہ دینی حلقے میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کو فقہی مسائل اور مختلف امور سے متعلق نکات فراہم کئے گئے۔