12 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				  کینیڈا کے شہر تھورن کلف میں بذریعہ اسکائپ ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد 
										
									
								
                                								
									
									
																											Thu, 25 Feb , 2021
									
                                
																
								4 years ago
								
								
								
							دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں  کینیڈا کے شہر تھورن کلف (
Thorncliffe) میں بذریعہ اسکائپ ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیاجس میں کم و بیش 27 اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔
 مبلغۂ
دعوت اسلامی نے ”دنیا نے ہمیں کیا دیا؟“ کے موضوع پر بیان اور اجتماعِ پاک
میں شریک اسلامی بہنوں کو غفلت بھری زندگی گزارنے کی نحوست اور موت کو کثرت سے یاد
کرنے اور دینی ماحول سے وابستہ رہتے ہوئے اچھے انداز سے عبادت کرنے کا ذہن دیا۔
            Dawateislami