9 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 9 جولائی 2020ء کو کینیڈا کے
شہر تھورن کلف (Thorncliffe) میں بذریعہ اسکائپ سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیاجس میں تقریباً 35 اسلامی بہنوں نے
شرکت کی۔
مبلغۂ دعوت اسلامی نے ”حضرت موسیٰ علیہ السَّلام کی شان و عظمت“ کے موضوع پر بیان کی اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی
بہنوں کو ہفتہ وار رسالہ پڑھنے، ہر جمعرات کو اجتماع میں
شرکت کرنے نیز بذریعہ مدنی چینل مدنی
مذاکرہ دیکھنےکی ترغیب دلائی۔