8 رجب المرجب, 1446 ہجری
اسلامی
بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیر اہتمام گزشتہ ماہ کینیڈا کے شہر تھورن کلف میں 19دن پر مشتمل”فیضان
سورہ بقرہ کورس “ کا انعقاد کیا گیا جس
میں کم و بیش 26 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ اس کورس میں تلاوت سورہ بقرہ مع ترجمہ و
تفسیر، پچھلی امت کے واقعات نماز، روزہ اورحج وغیرہ کے ضروری احکام قران و سنت کی
روشنی میں بیان کئے گئے۔