دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں کینیڈا کے شہر کیلگری (Calgary) میں بذریعہ اسکائپ ہفتہ وار سنتوں بھرےاجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں کم و بیش 17 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوت اسلامی نے ”اوراد و وظائف“ کے موضوع پر بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو وظائف پڑھنے کی اہمیت، دعوت اسلامی کے مدنی کاموں میں حصہ لینے نیز قراٰن پاک درست مخارج کیساتھ پڑھنے کا ذہن دیا۔