8 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت اسلامی
کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں کینیڈا کے شہرتھورن کلف میں بذریعہ اسکائپ ماہانہ مدنی
حلقے کا انعقاد کیا گیا جس میں کم و بیش 26 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔مبلغہ دعوت اسلامی نے ”انفرادی
کوشش“ کے موضوع پر بیان کیا اور مدنی حلقے میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے
وابستہ رہنے اورروزانہ 2 گھنٹے مدنی کام کرنے کی ترغیب دلائی۔