15 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
Tuesday, May 13, 2025
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام21جولائی فارایسٹ ریجن نگران
اسلامی بہن نے تھائی لینڈ کا مدنی مشورہ لیا
جس میں ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
فارایسٹ ریجن نگران اسلامی بہن نے مدنی انعامات کی تحریک
کےمدنی کاموں کے نفاذ پہ کلام کرتے ہوئے کارکردگی کا فالواپ کیا اور آئندہ کے اہداف دئیے۔