22 جمادی الاخر, 1446 ہجری
ٹیکساس امریکہ میں بذریعہ اسکائپ ون ڈے سیشن بنام موجودہ حالات اور
اگلاراستہ کورس کا انعقاد
Wed, 15 Apr , 2020
4 years ago
اسلامی
بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیر اہتمام11اپریل2020ء کو امریکہ کے
شہرٹیکساس میں بذریعہ اسکائپ ون ڈے سیشن بنام’’موجودہ حالات اور اگلاراستہ کورس‘‘
کاانعقاد کیا گیا جس میں 46 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغہ دعوتِ اسلامی نے سنتوں
بھرا بیان کیا اور کورس میں شریک اسلامی بہنوں کی مختلف امور پر تربیت کی نیز
انہیں صراطُ الجنان پڑھنے،علمِ دین حاصل کرنے اور فکر مدینہ کرنے کی ترغیب دلائی۔