10 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام اپریل 2021ء کے تیسرے ہفتےاسپین (Spain) کے ڈویژن ترتوسا (Tartosa) کے علاقوں میں بذریعہ اسکائپ سنتوں بھرے اجتماعات
کا انعقاد کیاگیا جن میں کاسپے (caspe)، تا راگونا (Taragona) وغیرہ علاقے شامل ہیں۔ان اجتماعات میں کم و بیش22اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغاتِ دعوتِ اسلامی نے”خاتون جنترضی اللہ عنہاکی شان عظمت“ کے موضوع پر بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی
بہنوں کو آپ کی سیرت پر عمل کرنے کا ذہن بھی دیا ۔