25 شوال المکرم, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام سینٹرل افریقہ کے ملک (تنزانیہ، کینیا، یوگنڈا ) کی ملک ذمہ داراسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں عالمی مجلس مشاورتی رکن نے مدنی مشورے
میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اورہفتہ وار
دعائےشفاء اجتماع کے نکات پر کلام کیا نیز شخصیات میں مدنی کاموں کو بڑھانے اور انہیں مدنی ماحول سے منسلک کرنے کی ترغیب
دلائی۔