14 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں سویڈن (Sweden ) بذریعہ
زوم میں سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیاگیا جس میں کم و بیش14اسلامی بہنوں نے
شرکت کی۔
کابینہ
سطح شارٹ کورسز زمہ دار اسلامی بہن نے ”غفلت
کا انجام “کے موضوع پر بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو فکرِ آخرت کا ذہن
دیتے ہوئے نیک اعمال کرنے اور شریعت کے
مطابق زندگی گزارنے کے مدنی پھول بیان کئےنیز اسلامی بہنوں کو عاجزی و انکساری کا
درس دیتے ہوئے خوش اخلاقی کا ذہن دیا۔