10 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیرِ
اہتمام اپریل2021ء کے پہلے ہفتے سویڈن(Sweden ) میں
بذریعہ اسکائپ ” رمضان کیسے گزاریں ؟کورس“
کا انعقاد کیا گیا جس میں کم و بیش10اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور
کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو روزے کے
احکام و مسائل، تراویح، لیلۃ القدر کے فضائل، اعتکاف کرنے کے مدنی پھول بتائے نیز
اذکار و دعائیں بھی سکھائیں۔