15 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیرِ اہتمام
06 جولائی2021ء سے یورپین یونین ریجن کے
ملک سویڈن میں ماہ ذوالحجۃ الحرام کے بارے میں بہت ہی پیارا اور معلوماتی کورس
بنام”ایثار کے رنگ بڑی عید کے سنگ “ہونے
جارہا ہے۔ کورس کی مدت 3 دن ہے۔
اس کورس میں ذوالحجۃ الحرام کے فضائل،عبادات اور
قربانی کے بارے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا۔
داخلے کی
خواہش مند اسلامی بہنیں اپنی متعلقہ ذمہ داراسلامی بہنوں سے رابطہ کریں۔