19 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کے زیرِ اہتمام اکتوبر 2021ءکے دوسرے ہفتےسویڈن میں دو مقامات پر اجتماعات
میلاد کا انعقاد کیا گیا جن میں کم و بیش 40 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغات
دعوت اسلامی نے مختلف موضوعات پرسنتوں بھرے بیانات کئےاوراجتماعات میں شرکت کرنے
والی اسلامی بہنوں کو آقا ﷺکے پیدائش کے واقعات و معجزات بیان کئے نیز اسلامی
بہنوں کو 12ربیع الاول کو خوب خوب صدقہ و خیرات کرنے ،روزہ رکھنے اور اپنے گھروں
پر چراغا ں کرنے کا ذہن دیا۔ مزید اسلامی بہنوں کو دعوت اسلامی کے ہفتہ وارسنتوں
بھرے اجتماعات میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔