23 جمادی الاخر, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام26 اپریل2020ء کو یورپ
کے ملک سویڈن(Sweden) میں بذریعہ
اسکائپ سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں تقریباً 10 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغہ دعوت اسلامی نے
"رمضان کیسے گزاریں " کے موضوع پر بیان کرتے ہوئے ماہ رمضان کے فضائل وبرکات
بیان کئےنیز ماہ رمضان کی ہر ہر گھڑی کی قدر کرتے ہوئے خوب خوب نیک اعمال بجا لانے
اور مدنی انعامات کے مطابق ماہ رمضان گزارنے اور فیضان تلاوت قراٰن کورس کرنےکی ترغیب دلائی۔