7 رجب المرجب, 1446 ہجری
برمنگھم ریجن
كی ڈویژن ا سٹوک آن ٹرینٹ میں بذریعہ
اسکائپ کفن دفن کورس کا اختتام
Mon, 29 Jun , 2020
4 years ago
اسلامی
بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیرِ اہتمام پچھلے دنوں برمنگھم ریجن كی ڈویژن ا سٹوک آن ٹرینٹ میں بذریعہ اسکائپ
کفن دفن کورس کا اختتام کیا گیا جس میں 13 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغۂ دعوتِ
اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور تربیتی اجتماع میں شریک اسلامی بہنوں کو غسل میت
کے طریقے کے بارے میں بریفنگ دیتےہوئے کفن دفن کے بارے میں معلومات فراہم کیں ۔