22 جمادی الاخر, 1446 ہجری
یوکے کے شہر اسٹاکٹن آن ٹیز کے
علاقے تھرنبائے میں درس اجتماع کا اہتمام
Tue, 17 Mar , 2020
4 years ago
16 رجب المرجب 12 مارچ 2020ء یوکے کے شہر اسٹاکٹن آن ٹیز (Stockton-on-Tees) کے علاقے تھرنبائے(Thornaby) میں قائم ایک ادارے میں درس اجتماع کا انعقاد ہوا جس میں
بزنس کے شعبے سے وابستہ شخصیات نے بھی شرکت کی۔ اس موقع پر مبلغۂ دعوت اسلامی نے
سنتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کو دعوت اسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئے دعوت اسلامی
کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے کی ترغیب دلائی۔