15 رجب المرجب, 1446 ہجری
مجلس شارٹ
کورسز کے زیرِ اہتمام اسپین میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ
مجلس شارٹ کورسز کے زیرِ اہتمام اسپین میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ
Tue, 27 Oct , 2020
4 years ago
اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیرِ اہتمام 25 اکتوبر 2020ء کواسپین( Spain) میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں نومبر2020ء میں ہونے والے ون ڈے سیشن
مسکرانے کے دینی اور دنیاوی فوائد کے حوالے سے اہم امور ہر مشاورت کی گئی نیز اس کورس
کے نکات اور کروانے کا طریقہ کار بتایا گیا۔
کابینہ
سطح شارٹ کورسز ذمہ دار اسلامی بہن نے اس کورس کی تشہیر کرتے ہوئے اسے اپنے اپنے
علاقوں میں کروانے کےاہدف دئیے۔