18 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں اسپین (Spain)کی ڈویژن نگران اسلامی بہنوں کا بذ ریعہ انٹرنیٹ مدنی مشورہ
ہوا جس میں جملہ ذمہ دار اسلامی بہنوں نے
شرکت کی۔
کابینہ
نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی
کارکردگی کافالواپ کرتے ہوئے تربیت کی اور دینی کاموں کو کیسے بہتر سے بہتر بنایا جائے اس حوالے سے مختلف امور پر
نکات فراہم کئے نیز خوب دینی خدمات سر
انجام دینے کی تر غیب دلائی۔