9 رجب المرجب, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر ِ اہتمام 09 جولائی 2020ء کو
اسپین میں ذمہ دار
اسلامی بہنوں کا ماہانہ اجلاس ہوا جس میں اسپین کے ڈویژن بارسلونا کے ذیلی حلقوں
پر مقرر کردہ تمام ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مدنی انعامات پر
مقرر رکن کابینہ اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کومدنی
انعامات کے مطابق شب و روز گزارنے کا ذہن دیا اور اسلامی
بہنوں کی تربیت کی نیز جو اسلامی بہنیں درست مخارج کے ساتھ قراٰنِ کریم پڑھتی ہیں ان کو اپنے گھر والوں کو بھی پڑھانے اور ان کی تربیت کرنے کا ذہن دیا ، اپنی اصلاح
کرتے ہوئے مدنی انعامات کے مطابق اپنی شخصیت میں تبدیلی لانے کی ترغیب دلائی۔